کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن

کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن ، ژوب وادی ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن پاکستان کا سطح سمندر سے سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن ہے۔

کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن
Kan Mehtarzai Railway Station
محل وقوعکان مہترزئی
مالکوزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)ژوب وادی ریلوے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈKZZ
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
تاریخ
عام رسائی1929
بند1986
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
چورمیاں ژوب ویلی ریلوے
(متروک)
مسلم باغ
بطرف ژوب
Map

تاریخ ترمیم

کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن سطح سمندر سے 2224 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ اسٹیشن بوستان ژوب ریلوے لائن پر (1921ء تا 1986ء) بحال رہا۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ ترمیم

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KZZ ہے۔

موجودہ حالت ترمیم

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔ کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن کان مہترزئی، بلوچستان میں واقع ہے۔

ژوب وادی ریلوے سیکشن ترمیم

اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔