کجناہ (انگریزی: Kijnah) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع ہے جی جگہ لہترار روڈ سے پنڈ گلہ سے بائیں ہاتھ بننے والی سڑک جو سیلا سیداں کملہڑی تک جاتی ہے پر واقع ہے کھنہ پل سے 22 کلومیٹر کے فاصلے پر اور پنڈ گلہ سے تین کلومیٹر پر یہاں دھنیال برادری کی تین سب پتیاں اوگر کجناہ، سردار مزار کائتھہ اور عظمت چھوالا آباد ہیں۔

گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 194