کراچی کے قصبہ جات
پاکستان کے صوبہ سندھ کا صوبائی دار الحکومت کراچی انتظامی طور پر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم ہے۔ 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے سے قبل کراچی کو ڈویژن کی حیثیت حاصل تھی اور اس میں پانچ اضلاع تھے، تاہم 14 اگست 2000ء کو اسے شہری ضلعی حکومت قرار دے کر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا۔
قصبہ جات
ترمیمشہر انتظامی طور پر مندرجہ ذیل 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم ہے، جبکہ چھ چھاؤنیاں اس کے علاوہ ہیں:
چھاؤنیاں
ترمیمیونین کونسلیں
ترمیمشہر کے 18 قصبہ جات مزید اکائیوں یونین کونسلوں میں تقسیم ہیں۔ کراچی میں کل 178 یونین کونسلیں ہیں۔[1] جن کی فہرست درج ذیل ہے [2][3]:
کیماڑی ٹاؤن
بلدیہ ٹاؤن
اورنگی ٹاؤن
سائٹ ٹاؤن
لیاری ٹاؤن
صدر ٹاؤن
شمالی ناظم آباد ٹاؤن
گلبرگ ٹاؤن
لیاقت آباد ٹاؤن
|
نئی کراچی ٹاؤن
جمشید ٹاؤن
گلشن اقبال ٹاؤن
کورنگی ٹاؤن
شاہ فیصل ٹاؤن
لانڈھی ٹاؤن
ملیر ٹاؤن
گڈاپ ٹاؤن
بن قاسم ٹاؤن
حوالہ جات
ترمیم- ↑ شہری ضلعی حکومت کی تاریخ آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ 125.209.91.254 (Error: unknown archive URL) - شہری ضلعی حکومت کراچی کی باضابطہ ویب گاہ
- ↑ کراچی شہری ضلعی حکومت آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachicity.gov.pk (Error: unknown archive URL) - قصبہ جات کے نقشے
- ↑ کراچی پلس ڈاٹ کام آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ karachiplus.com (Error: unknown archive URL) - شہر کراچی کے نقشے