کرسٹوفر لی (انگریزی: Sir Christopher Frank Carandini Lee) ایک انگریز اداکار ہیں جو 27 مئی 1922ء کو پیدا ہوئے۔ ابتداء میں آپ نے ولن کے کردار نبھائے خاص طور پر کاؤنٹ ڈریکولا کے کردار نے آپ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا لیکن آپ بانی پاکستان محمد علی جناح کی زندگی پر بنائی گئی فلم "جناح" میں اپنے کردار کو زندگی کا سب سے اہم کردار قرار دیتے ہیں۔ [5]

کرسٹوفر لی

Sir Christopher Lee

سی بی ای سی ایس ٹی جے
Christopher Lee at the Berlin International Film Festival 2013.jpg
لی 2013، برلن بین الاقوامی فلم فیسٹول میں

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Christopher Frank Carandini Lee ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 مئی 1922(1922-05-27)
بیلگرویا، لندن، انگلینڈ
وفات 7 جون 2015(2015-60-70) (عمر  93 سال)
چیلسیا، لندن، انگلینڈ
وجہ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لندن[1]  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Birgit Krøncke (شادی. 1961; his death 2015)
اولاد 1
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار، گلوکار، مصنف
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی،  انگریزی[2]،  جرمن،  اطالوی،  ہسپانوی،  روسی،  سونسکا،  یونانی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 1946–2015
شعبۂ عمل اداکاری  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں دی لارڈ آف دی رنگز  ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری فن لینڈ،  مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شاخ شاہی فضائیہ  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ فلائیٹ پائلٹ (نومبر 1944–)  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں دوسری جنگ عظیم  ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Knight Bachelor ribbon.svg نائٹ بیچلر  (2009)[3]
Order BritEmp (civil) rib.PNG سی بی ای (2001)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ christopherleeweb.com
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس کے علاوہ آپ کے مشہور فلموں میں دی وکر مین (1973ء)، دی مین ود دی گولڈن گن (1974ء)، اسٹار وارز سیریز اور دی لارڈ آف دی رنگز فلم ٹرائلوجی شامل ہیں۔ آپ 1948ء سے اب تک 266 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ 2009ء میں ملکہ برطانیہ کی سالگرہ کے موقع پر آپ کو "سر" کے خطاب سے نوازا گیا۔

آپ نے دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کی شاہی فضائیہ کے لیے بھی خدمات انجام دیں۔ آپ انگریزی، اطالوی، فرانسیسی، ہسپانوی اور جرمن زبانیں بخوبی بولتے ہیں جبکہ سویڈش، روسی اور یونانی زبان پر بھی خاصی گرفت رکھتے ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12213529t — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Hammer Horror star Lee knighted — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015 — ناشر: بی بی سی نیوز
  4. The London Gazette — اخذ شدہ بتاریخ: 11 جون 2015 — صفحہ: 7-8 — شمارہ: 56237 — ناشر: Office of Public Sector Information — شائع شدہ از: 16 جون 2001
  5. کرسٹوفر لی اپنے یادگار ترین کردار کے بارے میں بتاتے ہوئے یوٹیوب پریو ٹیوب وڈیو

بیرونی روابطترميم