کرسچن لؤس لانگے

کرسچن لؤس لانگے  (17 ستمبر1869 – 11 دسمبر 1938) ناروے کے ایک تایخ دان ،استاد اور سیاسی سائنس دان تھے۔ وہ دنیا میں عالمگیریت کے سب سے بڑے داعیوں میں سے تھے۔ انھیں 1921 میں نوبل امن انعام دیا گیا۔

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم