کرسچیان سنوک ہرگرونیے (انگریزی: Christiaan Snouck Hurgronje) یا کرسچیان اسناؤک ہرگرونجےڈچ سکالر اور متشرق تھے۔وہ 8 فروری 1857 کو ہالینڈ میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے مذہبیات کے شعبے میں تعلیم حاصل کی۔ کہا جاتا ہے کہ انھوں نے 1881 کے لگ بھگ اسلام قبول کیا اور اپنا نام عبدالغار رکھا۔ قدرت اللہ شہاب نے اپنی آپ بیتی شہاب نامہ میں اُن کے قبول اسلام کو ایک دھوکا قرار دیا ہے[15]۔ 1885 میں انھوں نے حج کیا۔ انھوں نے پہلی بار اس دور کی جدید ترین ایجاد کیمرے سے کعبہ کے فوٹو گراف بھی بنائے۔ وہ 26 جون 1936 کو ایک مختصر علالت کے بعد فوت ہو گئے۔

کرسچیان سنوک ہرگرونیے
(ڈچ میں: Christiaan Snouck Hurgronje ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 فروری 1857ء [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جون 1936ء (79 سال)[1][2][3][4][5][6][8]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لائڈن [9]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت نیدرلینڈز [6][10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ،  سائنس کی روسی اکادمی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لیڈن   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مہم جو ،  استاد جامعہ [6]،  فوٹوگرافر [12][11]،  سائنس دان [13]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ولندیزی زبان [14]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت جامعہ لیڈن [6]،  جامعہ لیڈن [6]،  جامعہ لیڈن [6]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/118979469  — اخذ شدہ بتاریخ: 4 مئی 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب Christiaan Snouck Hurgronje
  3. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Christiaan-Snouck-Hurgronje — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6q262bm — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب KNAW past member ID: http://www.dwc.knaw.nl/biografie/pmknaw/?pagetype=authorDetail&aId=PE00003067 — بنام: C. Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. ^ ا ب پ ت ٹ Leidse Hoogleraren ID: http://hoogleraren.leidenuniv.nl/id/2305 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 جون 2019
  7. بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120542271 — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  8. بنام: (Oosterhout 1857 - Leiden 1936) — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
  9. ربط : https://d-nb.info/gnd/118979469  — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
  10. بنام: Nederlandse — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi6011 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
  11. ^ ا ب Photographers’ Identities Catalog ID: https://pic.nypl.org/constituents/26825 — بنام: Christiaan Snouck Hurgronje — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2020
  12. https://rkd.nl/en/explore/artists/353067
  13. بنام: Wetenschapper — NMVW ID: https://hdl.handle.net/20.500.11840/pi6011 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 جنوری 2020
  14. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb120542271 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  15. شہاب نامہ: باب ہالینڈ میں حج کی نیت صفحہ376