کشتی نوح پر سوار بیویاں

کشتیِ نوح پر سوار بیویاں (انگریزی: Wives aboard Noah's Ark) سے مراد وہ خواتین (بیویاں) ہیں جو طوفان نوح سے بچ گئی تھیں۔ حالاں کہ بائبل کے تذکروں میں صرف ان خواتین کے وجود کا تذکرہ ملتا ہے، تاہم ایسے کئی تذکرے ماورائے بائبل موجود ہیں جن میں نہ صرف ان خواتین کا تذکرہ ملتا ہے، بلکہ ان نام بھی مذکور ہیں۔

تورات ترمیم

کتاب پیدائش 6: 18 میں خدا کہتا ہے کہ ”میں تیرے ساتھ ایک خاص قسم کا معاہدہ کروں گا۔ وہ یہ کہ تجھے اور تیری بیوی تیرے بیٹے اور ان کی بیویوں کو کشتی میں جانا ہو گا“

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم