کلپنا چاولہ

بھارت کی پہلی خاتون خلا نورد

بھارت کی پہلی خاتون خلا نورد۔ وہ بنارسی لال کے ہاں ہریانہ کے قصبہ کرنال میں پیدا ہوئیں۔ پنجاب انجینئرنگ کالج، چندی گڑھ سے ایروناٹیکل انجینئرنگ کی ڈگری لی۔ پورے کالج میں صرف 6 لڑکیاں تھیں اور وہ ایروناٹیکل انجینئری میں داخلہ لینے والی واحد لڑکی۔ 1987ء میں جب پائلٹ کا اجازت نامہ ملا تو پہلی بار خلا نورد بننے کے بارے میں غور کیا۔ دسمبر 1994ء میں جب امریکی خلائی ادارے ناسا کو خلا نوردوں کی ضرورت پیش آئی تو انھوں نے درخواست گزار دی چنانچہ تربیت کے لیے بلا لیا گیا۔ اور والد کی اجازت سے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا۔ وہاں ان کی ملاقات جین بیرئر سے ہوئی جو فلائنگ انسٹرکٹر تھے۔ انھوں نے چاولہ کو ان کے خوابوں کی تعبیر پانے کے لیے بہت مدد کی اور انھیں حوصلہ دیا کہ وہ سب کچھ کر سکتی ہیں۔ چنانچہ امریکی خلائی ادارے ناسا میں تربیت کا موقع مل گیا۔

کلپنا چاولہ
 

معلومات شخصیت
پیدائش 17 مارچ 1962ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرنال[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 فروری 2003ء (41 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹیکساس  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن آرلنگٹن قومی قبرستان[3]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
ریاستہائے متحدہ امریکا (اپریل 1991–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی پنجاب انجینئرنگ کالج
یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر (–1986)
یونیورسٹی آف کولوراڈو بولڈر (–1988)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ہوا پیمائی،ہوافضائی ہندسیات  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بیچلر آف انجینئرنگ، وایم اے،پی ایچ ڈی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ خلانورد[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ناسا  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خلا میں وقت
مشن
ایس ٹی ایس-107 (2)[2]
ایس ٹی ایس-87 (1)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P450) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 ناسا اسپیس فلائیٹ میڈل  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خلائی مشن ترمیم

19 نومبر 1997ء کو ناسا کی ایماء پر خلائی شٹل کولمبیا کے ذریعے 16 روز کر اپنے ساتھیوں کے ساتھ خلا میں پرواز کی۔ خلا میں اس ٹیم نے دھاتوں اور کرسٹلز کے علاوہ کشش ثقل کے اثرات کو ختم کرنے کے بارے میں تجربات کیے۔

وفات ترمیم

کلپنا یکم فروری، 2003ء کو سانحہ خلائی شٹل کولمبیا میں اپنے دیگر ساتھیوں سمیت ہلاک ہو گئیں۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7135439 — بنام: Kalpana Chawla — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب پ ت ٹ https://history.nasa.gov/columbia/Troxell/Columbia%20Web%20Site/Biographies/Crew%20Profile%20Information/Crew%20Biographies/ASTRON%7E1.HTM — اخذ شدہ بتاریخ: 14 مئی 2019
  3. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/7135439 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2023