کلیسیائے شیطان
کلیسیائے شیطان (انگریزی: Church of Satan) شیطانیت سے منصوب ایک مذہبی تنظیم ہے، جس کا مذہبی صحیفہ شیطانی بائبل ہے۔[2]
کلیسیائے شیطان Church of Satan | |
---|---|
![]() سلگل آف بافومت، لاوی شیطانیت کی ایک علامت[1] | |
قسم | نئی مذہبی تحریک |
زمرہ بندی | مذہبی تنظیم |
صحیفہ | شیطانی بائبل |
الٰہیات | لاوی شیطانیت (شیطانیت کی شاخ) |
حکمرانی | قسیت |
ساخت | خفیہ تنظیم |
قس اعلیٰ | پیٹر ایچ گلمور |
ایسوسی ایشن | غیر -القوامی |
علاقہ | عالمگیر |
صدر دفاتر | پوکیپسی، نیویارک |
بانی | اینٹون لاوی |
ابتدا | 30 اپریل، 1966ء دی بلیک ہاؤس، سان فرانسسکو |
دیگر نام | شیطان کا کلیسیا |
مطبوعات | دی بلیک فیم، دی کلوون ہووف |
باضابطہ ویب سائٹ | www |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Magus Peter H. Gilmore۔ "F.A.Q. Symbols and Symbolism"۔ Church of Satan۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-04-04
- ↑ Blanche Barton (1990)۔ The Church of Satan: A History of the World's Most Notorious Religion۔ Hell's Kitchen Productions۔ ISBN:0-9623286-2-6