کمال امروہی
سید عامر حیدر کمال نقوی جنہیں ان کے قلمی نام کمال امروہی سے جانا جاتا ہے ایک بھارتی فلمی ہدایت کار اور منظر نویس تھے۔ وہ اردو شاعر بھی تھے۔ آپ سید محمد مہدی (عرف رئیس امروہوی)، سید محمد تقی اور سید حسین جون اصغر المشہور بہ جون ایلیا کے سگے چچا زاد بھائی تھے۔
کمال امروہی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 جنوری 1918ء [1] امروہہ |
وفات | 11 فروری 1993ء (75 سال)[1] ممبئی |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس |
زوجہ | مینا کماری (1952–31 مارچ 1972) |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف ، فلم ہدایت کار ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [2] |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین مکالمہ |
|
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
نسب نامہ: سید امیر حیدر عرف کمال امروہی ابن سید انیس حسن ابن سید نصیر حسن ابن سید امیر حسن ابن سید تصدق حسین ابن سید سلطان احمد ابن ابن سید عطا احمد ابن سید ابدال محمد ابن سید محمد منور ابن سید سلطان محمد ابن سید عبد الرحیم عرف علی اصغر ابن سید سعید خان ابن سید حامد ابن سید اسماعیل ابن دیوان سید الیاس عرف منجہو ابن سید عبد الستار بڑے ابن سید میر علی خاصے ابن سید یحییٰ ابن سید تاج الدین ابن سید قاضی امیر علی ابن سید حسین شرف الدین شاہ ولایت ابن سید علی بزرگ ابن سید مرتضیٰ ابن سید ابو المعلی ابن سید حسن ابو الفضل ابن سید داؤد ابن سید حسین ابن سید علی ابنسید ہارون ابن سید جعفر زکی ابن امام علی نقی علیہ السلام [3]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14074500h — بنام: Kamal Amrohi — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 6 مئی 2020
- ↑ Century of Films, Guardian Unlimited, Derek Malcolm, Thursday 5 August 1999.