کمپیوٹر تختہ کلید

کمپیوٹر میں، تختۂ کلید یا کی بورڈ ایک ان پٹ ڈیوائس input device ہے جس پر مختلف کلید لگے ہوتے ہیں جو کمپیوٹر کو احکام دینے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ کمپیوٹر تختہ کلید کی صورت ٹائپ رائٹر typewriter کے تختۂ کلید سے بہت ملتی جلتی ہے۔

تختۂ کلید