کنانہ بن عتیق صحابی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔ وہ کوفہ کے شجاع اور متقی و پرہیزگار افراد میں سے تھے اور ان کا شمار قرآن کے قاریوں میں ہوتا ہے۔

کنانہ بن عتیق تغلبی
معلومات شخصیت
وجہ وفات شہدائے کربلا

نسب و صحابیت ترمیم

کنانہ اور ان کے والد عتیق رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمرکاب جنگ احد میں شریک ہوئے۔ جب انھیں امام حسین علیہ السلام کے کربلا پہنچنے کی خبر ملی تو امام حسین علیہ السلام کی مدد و نصرت کے لیے کربلا تشریف لائے اور اپنی جان کو نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدموں میں نچھاور کیا زیارت ناحیہ میں ان پر سلام پیش کیا گیا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

سانچے ترمیم