یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

کنز المدارس دعوت اسلامی سے وابستہ وفاقی دینی تعلیمی بورڈ ہے، جس کی بنیاد 27 اپریل 2021ء کو رکھی گئی۔ [1]

دعوت اسلامی نے یہ ایک ایسا زبردست بورڈ بنایا ہے جو مودجوہ جنریشن کے لیے تعلیمی و اخلاقی و تمدنی اعتبار سے بڑا مفید ثابت ہوگا

یہ ایک ایسا بورڈ ہے جو ایک یونیک نصاب کے ساتھ عصر حاضر میں بے مثال ہے ،جو اپنے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کرام کو ڈبل ایم اے اسلامیات کی سند جاری کرتا ہے

ساتھ ساتھ دعوت اسلامی کی جانب سے ممکنہ صورت میں ان طلبہ کو اچھے سے اچھا رزق معاش و جاب وغیرہ کا اہتمام کیا جاتا ہے

اور الگ الگ نصاب وپیٹرن کے الگ اوقات کار میں مختلف امتحانات دینے کا مسئلہ ایک طرف ۔۔۔۔

اب بآسانی جامعۃ المدینہ میں پڑھنے والا طالب علم مکمل نصابی کتاب کو مطمئن ہوکر پڑھتا ہے پھر اس کے سکون کے ساتھ اچھے انداز پیپرز دیکر اچھے انداز گرو کرسکتا ہے اور دین کی خدمت کرسکتا ہے

اور کئی سرکاری اداروں میں اپنی دینی و دنیاوی خدمت سر انجام دے سکتا ہے۔۔۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "کنز المدارس"۔ kanz-ul-madaris.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2022