کورفو
کورفو (Corfu) (یونانی: Κέρκυρα، Kérkyra, [ˈcercira]; قدیم یونانی: Κέρκυρα or Κόρκυρα; (لاطینی: Corcyra); (اطالوی: Corfù)) بحیرہ ایونی میں یونانی جزیرہ ہے۔ یہ ایونی جزائر میں دوسرا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔
کورفو Corfu Κέρκυρα | |
---|---|
![]() کورفو | |
مقام | |
متناسقات | 39°35′N 19°52′E / 39.583°N 19.867°Eمتناسقات: 39°35′N 19°52′E / 39.583°N 19.867°E |
حکومت | |
ملک: | یونان |
علاقہ: | ایونی جزائر |
علاقائی اکائی: | کورفو |
آبادی کے اعداد و شمار (بمطابق 2011) | |
بلدیہ | |
- آبادی: | 102,071 |
- رقبہ: | 614.6 مربع کلومیٹر (237 مربع میل) |
- کثافت: | 166 /مربع کلومیٹر (430 /مربع میل) |
دیگر | |
منطقۂ وقت: | مشرقی یورپی وقت/مشرقی یورپی گرما وقت (UTC+2/3) |
بلندی (کم از کم - زیادہ سے زیادہ): | 0–906 میٹر (0–2972 فٹ) |
ڈاک رمز: | 490 82, 490 83, 490 84, 491 00 |
ہاتف: | 26610, 26620, 26630 |
گاڑی رجسٹریشن پلیٹ: | KY |
موقعِ حبالہ | |
www.corfu.gr |