کوٹ ادو
کوٹ ادو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں جنوبی پنجاب کا ایک شہر ہے۔ جو تحصیل و ضلعی صدر مقام ہے۔ اس شہر میں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔ شہر کو 28 یونین کونسلوں میں تقسیم کیا گیا ہے اس کے جنوب میں سنانواں مغرب میں تونسہ بیراج مشرق میں نور شاہ جبکہ شمال میں تونسہ موڑ اور دائرہ دین پناہ موجود ہیں اور اسی طرح ضلع کوٹ ادو ضلع ڈیرہ غازی خان ضلع تونسہ ضلع لیہ مظفرگڑھ اور ضلع ملتان کے ساتھ اپنی سرحدیں ملائے ہوئے ہے یہ ایک پنجاب کا ترقی پزیر شہر ہے یہاں کے لوگ سادہ اور شرافت کے حامل ہیں ۔[2] یہ دریائے سندھ کے مشرقی کنارے پر واقع ہے۔ہیڈ تونسہ بیراج بھی کوٹ ادو میں واقع ہے،
کوٹ ادو | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | تحصیل کوٹ ادو |
متناسقات | 30°28′12″N 70°57′52″E / 30.47°N 70.964444444444°E |
آبادی | |
کل آبادی | |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1173378 |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ کوٹ ادو في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ "Tehsils & Unions in the District of Muzaffargarh - Government of Pakistan"۔ 09 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اپریل 2013