کوٹ عبد المالک لاہور اور شیخوپورہ کی سرحد پر واقع تقریبا 1.5لاکھ آبادی کا یہ قصبہ ہے۔ یہ بڑی تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ 2000ء کی غیر سرکاری مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 80،000 تھی اور ایک گیالپ سروے کے مطابق یہ 1.5لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ یہ علاقہ زیادہ تر فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدورں کا مسکن ہے تاہم سرکاری ملازمین اور نجی کاروباری حضرات بھی یہاں ہزاروں کی تعداد میں رہائش پزیر ہیں۔

تقریباّ1.5 لاکھ کی آ بادی والا یہ قصبہ ہسپتال، لڑکیوں اور لڑکوں کے کالج اور پارک جیسی بنیادی سہولتوں سے محروم ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔31°37′26″N 74°14′13″E / 31.62384°N 74.23702°E / 31.62384; 74.23702