کپل شرما

بھارتی ٹی وی کے مزاحیہ فنکار، فلمساز اور اداکار

کپل شرما ایک بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین ،اداکار، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر اور موسیقار ہیں۔ کپل شرما کا ایک شو ہے جس کا نام دہ کپل شرما شو ہے یہ شو ہر ہفتہ اتوار کو سونی ٹی وی چینل پر آتا ہے جس میں بہت سے فلمی اداکار اور بہت سے سیلیبریٹ شرکت کرتے ہیں(ایڈیٹر ماجد نوتانی)

کپل شرما
(پنجابی میں: ਕਪਿਲ ਸ਼ਰਮਾ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 2 اپریل 1981ء (43 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ممبئی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مزاحیہ اداکار ،  گلو کار ،  اداکار [2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی ،  پنجابی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2013)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعزازات

ترمیم
سال اعزاز زمرہ کے لیے نتیجہ حوالہ جات
2012 انڈین ٹیلی وژن اکاڈمی ایوارڈز بہترین کامیڈی اداکار کامیڈی سرکس فاتح [3]
2013 کامیڈی نائٹ ود کپل [4]
بہترین سیریل - کامیڈی کامیڈی نائٹ ود کپل
سی این این- آئی بی این انڈین آف دی ایئر سال کا بہترین انٹرٹینر کپل شرما [5]
بگ سٹار انٹرٹینمٹ ایوارڈ سب سے بہترین کامیڈی شو کامیڈی نائٹ ود کپل [6]
2014 سٹار گلڈ ایوارڈ 2014 بہترین کامیڈی شو [7]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://pantheon.world/profile/person/Kapil_Sharma_(comedian)
  2. https://film.list.co.uk/listings/kapil-sharma/
  3. "Indian Television Academy Awards 2012"۔ IndianTelevisionAcademy.com۔ 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2014 
  4. "Indian Television Academy Awards 2013"۔ IndianTelevisionAcademy.com۔ 03 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2014 
  5. "Entertainer of the Year"۔ CNN-IBN۔ 23 December 2013۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2015 
  6. Narayan, Girija. (19 December 2013) Big Star Entertainment Awards 2013: Comedy Nights With Kapil, Diya Aur.., Maharana آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL). Entertainment.oneindia.in. Retrieved on 2015-09-16.
  7. Narayan, Girija. (17 January 2014) Comedy Nights With Kapil Bags Best Comedy Show At Star Guild Awards 2014! آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ entertainment.oneindia.in (Error: unknown archive URL). Entertainment.oneindia.in. Retrieved on 2015-09-16.