کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن
کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن مشہور کھیوڑہ نمک کی کان کے بالکل ساتھ چلیسہ، کھیوڑہ، ڈنڈوت برانچ لائن پہ واقع ہے۔
کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن Khewra Railway Station | |
---|---|
محل وقوع | کھیوڑہ |
مالک | وزارت ريلوے |
دیگر معلومات | |
اسٹیشن کوڈ | KWA |
![]() |

کھیوڑہ نمک کی کان میں سیاحوں کی تفریح کے لیے Toy Train کی سہولت موجود ہے جو سیاحوں کو کان کے اندر لے جاتی ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کھیوڑہ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KWA ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن متروک (یعنی یہاں کوئی ٹرین نہیں جاتی) ہو چکا ہے البتہ اس کی عمارت اور کمرے اب بھی موجود ہیں۔
محل وقوع
ترمیمکھیوڑہ ریلوے اسٹیشن کھیوڑہ شہر کے مرکز میں واقع ہے
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین