کیتھرین گیل ریمونٹ (پیدائش: 31 اکتوبر 1959ء) آسٹریلیا کی سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] وہ 1980ء اور 1997ء کے درمیان کوئینز لینڈ کے لیے کھیلی [2] ریمونٹ نے آسٹریلیا کے لیے تین ٹیسٹ اور ایک ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلا۔ [1] ریمونٹ کوئنز لینڈ کی پہلی خاتون تھیں جنھوں نے آسٹریلیا کے لیے ایک روزہ بین الاقوامی کھیلا۔ [3]

کیتھرین ریمونٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامکیتھرین گیل ریمونٹ
پیدائش (1959-10-31) 31 اکتوبر 1959 (عمر 64 برس)
لیڈلی, کوئنزلینڈ, آسٹریلیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 115)18 جنوری 1990  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹیسٹ1 فروری 1990  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
واحد ایک روزہ (کیپ 64)11 فروری 1990  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1980/81-1996/97کوئینزلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 1 33 45
رنز بنائے 142 2 844 527
بیٹنگ اوسط 28.40 2.00 19.62 12.54
100s/50s 0/0 0/0 0/2 0/2
ٹاپ اسکور 47 2 85 63
کیچ/سٹمپ 2/– 0/– 37/15 19/6
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 3 جنوری 2023

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Katherine Raymont - Australia"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  2. "Teams Katherine Raymont played for"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014 
  3. "Valley's finest ever cricket star" (PDF)۔ Queensland Cricket۔ 5 May 2010۔ 06 مئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2014