کیتھیڈرل (Cathedral) (فرانسیسی: cathédrale ماخوذ لاطینی: cathedra، "نشست" ماخوذ یونانی کیتھیڈرا (καθέδρα)، نشست، بینچ، ماخوذ kata "نیچے" + hedra نشست پایہ، کرسی) مسیحیت میں ایک خاص گرجا گھر ہے جو اسقف کا مرکزی گرجا گھر یا اسقف کی نشست ہوتا ہے۔[1]

ساؤ پالو کیتھیڈرل

حوالہ جات ترمیم

  1. Shorter Oxford English Dictionary, ISBN 0-19-860575-7

مزید دیکھیے ترمیم