کیرولین سویٹ مین
کیرولین جین سویٹ مین (پیدائش: 23 جولائی 1983ء ایڈنبرا، مڈلوتھین) ایک سابق سکاٹش بین الاقوامی کرکٹر ہیں جن کا سکاٹش قومی ٹیم کے لیے کیریئر 2001ء سے 2010ء تک پھیلا ہوا ہے۔ وہ خواتین کے 4 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلی تھی۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | کیرولین جین سویٹ مین | ||||||||||||||
پیدائش | ایڈنبرا، مڈلوتھین | 23 جولائی 1983||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | ||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا سلو گیند باز | ||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | ||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | |||||||||||||||
قومی ٹیم |
| ||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 9) | 10 اگست 2001 بمقابلہ انگلینڈ | ||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 26 جولائی 2003 بمقابلہ آئرلینڈ | ||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
2011 | گلاسگو اکیڈمیکل ویمن | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: Cricinfo، 22 ستمبر 2020 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Caroline Sweetman"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 مئی 2016