کیلم سکاٹ میکلوڈ (پیدائش:15 نومبر 1988ء) ایک سکاٹش پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے 2008ء سے سکاٹ لینڈ کی قومی ٹیم کی نمائندگی کی ہے، بشمول 2015ء کے عالمی کپ اور 2016ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں۔ اس نے انگلینڈ میں وارکشائر اور ڈرہم کے لیے کاؤنٹی کرکٹ کھیلی ہے۔ جنوری 2019ء میں میکلوڈ کو 2018ء کے آئی سی سی ایوارڈز میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر نامزد کیا گیا۔ [1] میکلوڈ گلاسگو میں پیدا ہوا تھا۔ اس نے ہل پارک سیکنڈری اسکول ، اس وقت گلاسگو گیلک اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ اس کا خاندان اصل میں آبرڈین کے قریب جان شیون اور آؤٹر ہیبرائیڈز کے جزیرے ساؤتھ یوسٹ سے آتا ہے۔

کیلم میکلوڈ
ذاتی معلومات
مکمل نامکیلم سکاٹ میکلوڈ
پیدائش (1988-11-15) 15 نومبر 1988 (عمر 35 برس)
گلاسگو, سکاٹ لینڈ
عرفکلائوڈی, سکاٹ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 34)18 اگست 2008  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ایک روزہ17 اگست 2022  بمقابلہ  ریاستہائے متحدہ امریکہ
ایک روزہ شرٹ نمبر.10
پہلا ٹی20 (کیپ 17)6 جون 2009  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی2021 اکتوبر 2022  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008–2009واروکشائر
2014–2016ڈرہم
2018ڈربی شائر
2018پکتیا پینتھرز
2020سسیکس
2021کینٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 88 64 28 161
رنز بنائے 3,026 1,238 904 4,330
بیٹنگ اوسط 38.30 23.80 25.82 30.92
100s/50s 10/13 0/7 0/5 11/19
ٹاپ اسکور 175 74 84 175
گیندیں کرائیں 968 180 767 1,498
وکٹ 11 5 16 23
بالنگ اوسط 76.00 44.00 27.81 58.13
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/26 2/17 4/66 3/37
کیچ/سٹمپ 53/– 38/– 20/– 83/–
ماخذ: کرک انفو، 26 اکتوبر 2022

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Finch, Macleod, Pant and Williamson named for ICC Player Awards"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2019