مرکزی مینیو کھولیں

اتوار 25 مارچ 2018ء کی شام کیمیروو کے ایک مقامی شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی سے 48 افراد جاں بحق ہوئے۔[1] روسی حکام نے 48 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جس میں 27 فی الوقت لاپتہ ہیں اور 41 بچے آتشزدگی سے متاثر ہوئے۔[2]

کیمیروو آتشزدگی 2018ء
تاریخ 25 مارچ 2018ء
مقام ونٹر چیری کمپلیکس، کیمیروو، روس
متناقصات 55°20′37″N 86°04′40″E / 55.34361°N 86.07778°E / 55.34361; 86.07778متناسقات: 55°20′37″N 86°04′40″E / 55.34361°N 86.07778°E / 55.34361; 86.07778
قسم آتشزدگی
وفیات 48 سے زائد
لاپتہ 27 سے زائد

حوالہ جاتترميم