کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2009ء
کینیا کی کرکٹ ٹیم نے 2009ء میں آئرلینڈ کا دورہ کیا۔ انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف 3 ایک روزہ بین الاقوامی اور ایک انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ کھیلا۔ [1]
کینیا کرکٹ ٹیم کا دورہ آئرلینڈ 2009ء | |||||
![]() |
![]() | ||||
تاریخ | جولائی 3 – 12 جولائی 2009ء | ||||
کپتان | مورس اوما | کائل میک کالن | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | آئرلینڈ 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | کولنزاوبیا 126 | ولیم پورٹرفیلڈ 145 | |||
زیادہ وکٹیں | تھامس اوڈویو 6 | کائل میک کالن 7 |
انٹرکانٹی نینٹل کپ میچ
ترمیم3 جولائی - 6 جولائی
(اسکور کارڈ) |
ب
|
||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمدوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 11 جولائی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بارش نے آئرلینڈ کی اننگز کو 21 اوورز تک محدود کردیا۔ نظرثانی شدہ ہدف 21 اوورز میں 53 رنز ہے۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 12 جولائی
سکور کارڈ |
ب
|
||
- بارش نے کینیا کی اننگز کو 46 اوورز تک محدود کر دیا۔ نظرثانی شدہ ہدف 46 اوورز میں 245 رنز ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Ireland chases fourth ICC Intercontinental Cup title as it takes on Kenya in Eglinton on Friday"۔ International Cricket Council۔ 06 اکتوبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2014