گاشر برم دوم دنیا کا تیرھواں اور پاکستان کا پانچواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔ یہ قراقرم سلسلے میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8035 میٹر/ 26360 فٹ ہے۔ یہ پاکستان اور چین کے درمیان واقع ہے۔

گاشر برم دوم
گاشر برم دوم
بلند ترین مقام
بلندی8,035 میٹر (26,362 فٹ) 
امتیاز1,523 میٹر (4,997 فٹ) [1]
انفرادیت5.26 کلومیٹر (17,300 فٹ)
فہرست پہاڑآٹھ ہزاری
بلند ترین پہاڑوں میں شامل
جغرافیہ

لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 502 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Tibetan Plateau" does not exist۔

مقامگلگت بلتستان، پاکستان/
سنکیانگ، چین
سلسلہ کوہقراقرم
کوہ پیمائی
پہلی بار7 جولائی 1956 ، موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ  آسٹریا

اسے سب سے پہلے 1956 میں ایک آسٹریائی ٹیم کے موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ نے سر کیا ۔

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم