گاگاؤز زبان (Gagauz language) ((gag: Gagauz dili or Gagauzca)‏) ایک ترک زبان ہے جسے گاگاؤز قوم مالدووا، یوکرین، روس، ترکی اور گاگاؤزیا خود مختار علاقائی اکائی میں بولتے ہیں۔

گاگاؤز
Gagauz
Gagauz dili, Gagauzca
تلفظ[ɡaɡaˈuzd͡ʒa]
دیسمالدووا، یوکرین، روس، ترکی
خطہگاگاؤزیا
590,000 (2009)e18
ترک زبانیں
لاطینی رسم الخط (گاگاؤز حروف تحجی)
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان گاگاؤزیا
تسلیم شدہ
اقلیتی زبان
رموزِ زبان
آیزو 639-3gag
گلوٹولاگgaga1249
ای‌ایل‌پیGagauz
دائرۂ لسانیاتpart of 44-AAB-a
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

ترمیم