اَنگد دیو یا گرو اَنگد (31 مارچ 1504ء – 28 مارچ 1552ء) دیو سکھ مذہب کے آ‎ئے دس گرؤں میں سے دوسرے ‎آنے والے گرو تھے۔ گرو اَنگد دیوتا مہاراج جی بہت ہی ہنرمند شخصیت کے مالک تھے۔ پیدائش پر ان کا نام لہنا جی رکھا گیا۔ ان کا جنم 31 مارچ 1504ء کو سرائے نگا نام کے گاؤں میں ہوا جو پنجاب کے ضلع مکتسر میں واقع ہے۔ رواج کے مطابق دیوی لہنہ کے نام پر نام رکھا گیا۔ باپ باپ کا نام پھیرو تھا اور وہ ایک چھوٹے دکان دار تھے-ان کی ماں کا نام ماتا رامو تھا (یہ بھی ماتا سبہیرائ کے نام سے منصوب تھا۔ تاہم عام طور بر یہ منسا دوی اور دیا کؤر کے روپ میں جانی جاتیں تھیں-

گرو انگد دیو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 31 مارچ 1504ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سری مکتسر صاحب   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 مارچ 1552ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ کھیوی   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سکھ گرو   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گرونانک  
گرو امر داس  
عملی زندگی
پیشہ سکھ گرو   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Angad — بنام: Angad — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica