یونان
(گریس سے رجوع مکرر)
یونان یا جمہوریہ ہیلینیہ(انگریزی: Hellenic Republic، یونانی: Ελληνική Δημοκρατία Ellīnikī́ Dīmokratía [eliniˈci ðimokraˈti.a]) جنوب مشرقی یورپ میں جزیرہ نما بلقان کے نشیب میں واقع ملک ہے۔ اس کی سرحدیں شمال میں البانیا، مقدونیہ، اور بلغاریہ اور مشرق میں ترکی سے ملتی ہیں- مغرب میں بحیرہ ایونی اور جنوب میں بحیرہ ایجین واقع ہے-
یونان | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(یونانی میں: Ελευθερία ή Θάνατος) | |
ترانہ: مناجات آزادی | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 38°30′N 23°00′E / 38.5°N 23°E [1] |
بلند مقام | کوہ اولمپس (2919 میٹر ) |
رقبہ | 131957 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | ایتھنز [2][3] |
سرکاری زبان | یونانی زبان [4]، جدید یونانی |
آبادی | 10482487 (2021)[5] |
|
5254476 (2019)[6] 5242307 (2020)[6] 5177554 (2021)[6] 5102926 (2022)[6] سانچہ:مسافة |
|
5467106 (2019)[6] 5456292 (2020)[6] 5391653 (2021)[6] 5323993 (2022)[6] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
طرز حکمرانی | پارلیمانی جمہوریہ |
اعلی ترین منصب | کاتیرینا ساکیلاروپولو (13 مارچ 2020–) |
سربراہ حکومت | کریاکوس میتسوتاکیس (8 جون 2019–) |
مقننہ | یونانی پارلیمان |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 25 مارچ 1821 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
لازمی تعلیم (کم از کم عمر) | 5 سال |
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر) | 16 سال |
شرح بے روزگاری | 18.5 فیصد (جنوری 2019)[7] |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | یورو [8] |
مرکزی بینک | بینک آف گریس |
منطقۂ وقت | 00 (معیاری وقت ) |
ٹریفک سمت | دائیں [9] |
ڈومین نیم | gr. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | GR |
بین الاقوامی فون کوڈ | +30 |
درستی - ترمیم |
یونان کو فنون لطیفہ کی ماں بھی کہا گیا ہے۔ یہاں سنگ مرمر افراط سے ملتا تھا لہذا فن تعمیر میں غیر معمولی ترقی کی۔
جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونان میں قائم ہوا اور وہاں سے یہ طرز حکومت دنیا کے دوسرے ملکوں تک پہنچا۔ یونان میں ہر نوجوان کو اٹھارہ سال کی عمر میں ایتھنز کی دیوی کے حضور میں حلفِ وفاداری اٹھانا پڑتا تھا۔
فہرست متعلقہ مضامین یونان
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمیونان کے بارے میں مزید جاننے کے لیے ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے: | |
لغت و مخزن ویکی لغت سے | |
انبارِ مشترکہ ذرائع ویکی ذخائر سے | |
آزاد تعلیمی مواد و مصروفیات ویکی جامعہ سے | |
آزاد متن خبریں ویکی اخبار سے | |
مجموعۂ اقتباساتِ متنوع ویکی اقتباسات سے | |
آزاد دارالکتب ویکی ماخذ سے | |
آزاد نصابی و دستی کتب ویکی کتب سے |
- ↑ "صفحہ یونان في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2024ء
- ↑ http://europa.eu/about-eu/countries/member-countries/greece/index_en.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015
- ↑ https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/geos/gr.html — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2015
- ↑ http://europa.eu/about-eu/countries/member-countries/greece/index_en.html — اخذ شدہ بتاریخ: 29 مارچ 2015
- ↑ https://www.statistics.gr/el/2021-census-res-pop-results
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ https://ec.europa.eu/eurostat/statistics-explained/index.php/Unemployment_statistics
- ↑ http://www.traveldir.org/greece/ — اخذ شدہ بتاریخ: 2 جون 2015
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr