گلین پال سلزبرگر (پیدائش: 14 مارچ 1973ء) ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں جنیوں نے 2000ء میں نیوزی لینڈ کے لیے تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔

گلین سلزبرگر
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995/96–2004/05سنٹرل ڈسٹرکٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس
میچ 3 83
رنز بنائے 9 3,836
بیٹنگ اوسط 9.00 31.18
100s/50s 0/0 8/17
ٹاپ اسکور 6* 159
گیندیں کرائیں 132 11,263
وکٹ 3 147
بولنگ اوسط 34.00 35.20
اننگز میں 5 وکٹ 0 2
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/28 6/54
کیچ/سٹمپ 0/– 57/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 2 جنوری 2014

کیریئر ترمیم

وہ ایک مڈل آرڈر بلے باز اور آف اسپنر تھا جس نے سنٹرل ڈسٹرکٹس کے لیے 1996ء سے 2005ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی، 2001/02ء، 2003/04ء اور 2004/05ء میں ٹیم کی کپتانی کی۔ ان کا سب سے زیادہ سکور 1999/00ء میں ویلنگٹن کے خلاف 159 تھا، [1] اور ان کی بہترین گیند بازی 2003-04ء میں کینٹربری کے خلاف 54 رنز کے عوض 6 تھی۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم