گودھرا (انگریزی: Godhra) بھارت کا ایک شہر ہے، جو پنچ محال ضلع میں واقع ہے3[1] 2011 کی گنتی کے اعداد و شمار کے مطابق گودھرا میں مسلمانوں کی %51.23 ہے۔ اس لحاظ سے گودھرا ایک مسلم اکثریتی شہر ہے۔


Godhra (ગોધરા )
شہر
ملکبھارت
ریاستگجرات
ضلعپنچمہال ضلع
بلندی73 میل (240 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل161,925
زبانیں
 • دفتریگجراتی زبان, ہندی زبان
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
ڈاک اشاریہ رمز389001
رمز ٹیلی فون02672

تفصیلات

ترمیم

گودھرا کی مجموعی آبادی 161,925 افراد پر مشتمل ہے اور 73 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔ جو پنچ محال ضلع کا انتظامی صدر مقام ہے۔ مرآتِ سکندری میں اس شہر کا تذکرہ موجود ہے۔ ظہور پورا جامع مسجد اور ظہورخان مسجد یہاں کی دو قدیم ترین مسجدیں ہیں۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Godhra"