گوردوارہ ڈیرہ صاحب
گوردوارہ ڈیرہ صاحب لاہور، پاکستان مین واقع ایک سکھ گوردوارہ ہے، جو سکھ مت کے پانچویں گرو، گرو ارجن دیو کی سمادھی پر قائم ہے، dنie کی وافت 1606ء میں ہوئی۔[1]
گوردوارہ ڈیرہ صاحب ਗੁਰਦੁਆਰਾ ਡੇਹਰਾ ਸਾਹਿਬ | |
---|---|
![]() گوردوارہ ڈیرہ صاحب رنجیت سنگھ کی سمادھی اور بادشاہی مسجد کے درمیاں میں | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | سکھ طرز تعمیر |
ملک | پنجاب |
متناسقات | 31°35′23″N 74°18′42″E / 31.58977°N 74.31175°Eمتناسقات: 31°35′23″N 74°18′42″E / 31.58977°N 74.31175°E |
محل وقوعترميم
گردوارہ اندرون لاہور میں واقع ہے اور یہ اہم یادگاروں کے اس سلسلے میں واقع ہے جس میں قلعہ لاہور، رنجیت سنگھ کی سمادھی، چوکور حضوری باغ، روشنائی دروازہ اور بادشاہی مسجد شامل ہیں۔
نگارخانہترميم
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ The Sikh Review, Volume 54, Issues 7-12; Volume 54, Issues 631-636