گورو (مارٹل کامبیٹ)
گورو مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔
تاریخ
ترمیمگورو نے پgfrhfhmhbhtdہلی ہی مارٹل کامبیٹ میں مقبولیت حاصل کر لی۔ شینگ سنگ تک پہنچنے کے لیے اس شیطان کا سامنا کرنا لازمی تھا۔ اس کے چار بازو اور خوفناک انداز بہت سے کھلاڑیوں کے لیے یادگار ثابت ہوا۔ روایت کے مطابق اس نے اقتدار حاصل کرنے کے لیے اپنے بھائی کو بھی مار دیا۔ یہ موٹارؤ اور کنٹارؤ کی نسل کا ارکان ہے۔
سپاہانہ فن
ترمیمگورو کا لمبا کد اور لمبے بازو لڑای میں بہت فائدے مند ثابت ہوتے ہیں۔ یہ باقی کھلاڑیوں کی نصبت زیادو زور سے مارتا ہے اور کم چوٹ بھی کھاتا ہے۔ یہ اپنے چاروں بازووں کا استعمال کرنا پسند کرتا ہے، اگرچہ اس کے دو بازو ہی امومن کافی ہوتے ہیں۔
بیرونی روابط
ترمیمnپnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnnب