گولی زبان

ایک قدیم کلٹی زبان

گولی زبان (انگریزی: Gaulish) رومی سلطنت سے پہلے اور اس کے دوران میں براعظم یورپ کے کچھ حصوں میں بولی جانے والی ایک قدیم کلٹی زبان تھی۔ کم وسیع معنوں میں، گولی زبان گول علاقہ کے کلٹ کی زبان تھی (اب فرانس، لکسمبرگ، بیلجیم، سوئٹزرلینڈ کے بیشتر حصے، شمالی اطالیہ کے ساتھ ساتھ نیدرلینڈز اور جرمنی کے حصے رائن کے مغربی کنارے)

گولی زبان
علاقہگول علاقہ
نسلیتGauls
دورچھٹی صدی قبل مسیح سے چھٹی صدی عیسوی تک
Old Italic، یونانی حروف تہجی، لاطینی رسم الخط
زبان رموز
آیزو 639-3مختلف:
xtg – گولی زبان
xga – گلاشی زبان
xcg – ?Cisalpine Gaulish
xlp – ?Lepontic
xtg گولی زبان
 xga گلاشی زبان
 xcg ?Cisalpine Gaulish
 xlp ?Lepontic
گلوٹولاگtran1289  Transalpine–Galatian Celtic[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Transalpine–Galatian Celtic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری