گوگل ایڈسنس۔ اس سروس سے گوگل اپنےصارفین کی ویب ساٸٹ پر اشہتارات پیش کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ جس کے باعث ویب ساٸٹ کے مالکان لاکھوں ڈالرز کی آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔

شاید ہی دنیا کا کوئی ایسا علاقہ ہو جہاں انٹرنیٹ کی سہولت موجود نہ ہو اور شاید ہی ایسا کوئی انٹرنیٹ یوزر ہو کہ جو گوگل کے بارے میں نہ جانتا ہو انٹرنیٹن کی دنیا پر بادشاہی کرنے والے سر چ انجن کو دنیا گوگل کے نام سے یاد کرتی ہے گوگل کہ جو آج سے تقریباچند ایک سال پہلے شروع کیا گیا تھا آج آن لائن بزنس میں بہت آگے گوگل اپنے یوزر کو pay per click یعنی فی کلک کے پسیے دیتی ہے گوگل ایڈسینس کے بارے میں بہت سے ویب سائٹآرکائیو شدہ [Date missing] بذریعہ jinahe.com [Error: unknown archive URL] اب اردو میں آچکے ہیں یعنی کہ گوگل ایڈسینس انٹرنیٹ پر کمائی کرنے کا ایک سستا طریقہ ہے۔