گیبون نمیبیا کے ہردپ علاقہ میں گیبون حلقہ بندی کا ایک گاؤں ہے۔ گبیون، اصل میں خاکساٹسوس کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کا نام کیڈو وٹبوئی سے آیا، جو اورلم کی ذیلی قبیلہ خوسین کا پہلا کپٹین تھا۔ [1] وہ تقریباً 1850ء میں اپنے پیروکاروں کے ساتھ یہاں پہنچا، اس کے فوراً بعد جب یہاں ایک رینش مشن اسٹیشن قائم ہوا۔ [2] گیبیون اس گروپ کا آبائی شہر رہا ہے، جسے بعد میں وٹبوئی نامہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ [3] گیبیون میں عام طور پر سالانہ اوسطاً 148 ملیمیٹر (0.486 فٹ) بارش ہوتی ہے۔ ، اگرچہ 2010/ء2011ء کے برسات کے موسم میں 494 ملیمیٹر (1.621 فٹ) کی پیمائش کی گئی۔


خاکساٹسوس
گاؤں
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/نمیبیا" does not exist۔
متناسقات: 25°07′28″S 17°45′58″E / 25.12444°S 17.76611°E / -25.12444; 17.76611
Country نمیبیا
RegionHardap Region
ConstituencyGibeon Constituency
قائم ازKido Witbooi
منطقۂ وقتSouth African Standard Time (UTC+2)
ClimateBWh

حوالہ جات ترمیم

  1. Klaus Dierks۔ "Biographies of Namibian Personalities, W"۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2015 
  2. Victor L Tonchi، William A Lindeke، John J Grotpeter (2012)۔ Historical Dictionary of Namibia۔ Historical Dictionaries of Africa, African historical dictionaries (2 ایڈیشن)۔ Scarecrow Press۔ صفحہ: 472۔ ISBN 9780810879904 
  3. Tilman Dedering (1997)۔ Hate the old and follow the new: Khoekhoe and missionaries in early nineteenth-century Namibia۔ 2 (Missionsgeschichtliches Archiv ایڈیشن)۔ Franz Steiner Verlag۔ صفحہ: 59–61۔ ISBN 978-3-515-06872-7۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2011