فٹ بال

پاؤں کی ٹھوکر سے کھیلے جانے والا کھیل
(گیندِ پا سے رجوع مکرر)
گیندِپا کے نام سے جانے گئے کچھ کھیل

فٹ بال یا گیندِ پا یا فٹ بال (انگریزی: Football) اُن کھیلوں کے مجموعے کا نام ہے جن میں گیند کو لات مار کے گول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔