ہائڈروجن ڈیوٹیرائڈ یا ہائیڈروجن دومداد (hydrogen deuteride) ایک کیمیائی مرکب ہے جس کا کیمیائی صیغہ HD ہے۔