ہاتوری ہانزؤ (انگریزی: Hattori Hanzō) (جاپانی: 服部 半蔵؟) سینگوکو دور کا معروف ننجا جس نے توکوگاوا ائیاسو (Tokugawa Ieyasu) کی جان بچائی اور پھر متحدہ جاپان کے حکمران بننے میں اس کی مدد کی۔[1][2] موجودہ دور میں وہ جدید مقبول ثقافت میں متعدد طرح سے موضوع بنتا ہے۔

ہاتوری ہانزؤ
Hattori Hanzō
服部 半蔵
Hattori Hanzo.jpg
ہاتوری ہانزؤ
عرف"Hattori the Demon Hanzō", "Demon Hanzō"
پیدائش~1542

میکاوا صوبہ
وفاتنومبر 4، 1596 (عمر 54)

ادو
مقابلے/جنگیں

Tenshō Iga Wars

بیرونی روابطترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Masaaki Hatsumi, Essence of Ninjutsu: The Nine Traditions (1988), p. 178
  2. Jason Glaser, Don Roley, Ninja (2006), p. 26