ہانی بن عروہ مرادی
ہانی بن عروہ
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
ہانی بن عروہ (پورا نام: ہانی بن عروة بن الفضفاض بن عمران بن ابی العاص مرادی کوفی) قبیلہ بنی مراد کے سردار اور کوفہ کے رہائشی تھے۔ وہ واقعہ کربلا میں شہید ہونے والوں میں سے ایک تھے۔
