ہزارہ (کتاب)
دی ہزاراس ہزارہ لوگ اور افغانستان کی تاریخ کے بارے میں ایک کتاب ہے، جو حسن پولادی نے لکھی ہے۔[1]
مصنف | حسن پولادی |
---|---|
ملک | پاکستان اور امریکا |
زبان | انگریزی |
موضوع | ہزارہ لوگ اور افغانستان |
صنف | تاریخ |
ناشر | مغل پبلشنگ کمپنی |
تاریخ اشاعت | 1 فروری، 1989ء |
صفحات | 431 |
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ Poladi، Hassan (1989). The Hazāras. Mughal Publishing Company. ISBN 978-0-929824-00-0. اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2012.