ہمایوں قریشی لولی وڈ کے مشہور ولاین ہیرو تھے وہ پاکستان میں سب سے پہلے مزاحیہ قسم کے ھلنایک اداکار تھے۔[1]

ہمایوں قریشی
معلومات شخصیت
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ہمایوں قریشی 1971 میں پشتو فلم بہادر خان میں متعارف کرایا۔ انہوں نے کئی سالوں میں جدوجہد کی اور 1990 کے دہائیوں میں سلطان راہی کی کارروائی کی فلموں میں خلیج اداکار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے فلمی اداکارہ سنگیتا سے شادی کی۔ ان کی اہم فلموں میں رنگیلے جاسوس (1989ء)، جنگل کا قانون (1995)، اور پرندے قابل ذکر ہیں،

سنگیتا سے شادی و طلاقترميم

سنگیتا اور ہمایوں قریشی کی شادی اداکارہ سنگیتا کی شادی بہت کم عمری میں اپنے ساتھی اداکار ہمایوں قریشی سے ہوئی۔۔۔سنگیتا بتاتی ہیں کہ یہ شادی ہرگز محبت کی نہیں تھی۔۔۔بلکہ یہ ایک ایسی شادی تھی جو میں نے غصے میں کی ۔۔۔میں بہت کم عمر تھی اور میری اپنی امی سے کسی بات پر لڑائی ہوگئی۔۔۔پھر میں اس کے بعد شوٹنگ پر گئی اور وہاں ساتھی اداکاروں میں ہمایوں قریشی تھے جنہیں شادی کے لئے میڈم سنگیتا نے کہا۔۔۔سنگیتا اس دور کی صف اول کی اداکارؤں میں سے تھیں جبکہ ہمایوں قریشی کا وہ نام نا تھا ۔۔۔ہمایوں قریشی کے لئے یہ ایک بہت حیرت کی بات تھی۔۔اور سنگیتا نے اپنے گھر والوں کے خلاف جا کر یہ شادی کی۔۔۔شادی صرف تین سال ہی چلی۔۔۔اور دونوں کی ایک بیٹی بھی ہوئی۔۔۔سنگیتا کا کہنا ہے کہ میں نے شادی کے فوراً بعد صرف ایک ہی فلم کی جو لندن میں تھی۔۔۔اور اس کے بعد یہ سوچ لیا کہ میں ایک بیوی کی حیثیت سے ہی گھر میں رہوں گی۔۔۔ہمایوں قریشی نے بھی بارہ سو فلموں میں ولن اور ہیرو کا کام کیا۔۔۔لیکن وہ سنگیتا والی شہرت نا پاسکے تھے۔۔۔اس لئے گھر کے اخراجات کا وہ حال تھا کہ سنگیتا کو تین سال بعد واپس فلم انڈسٹری میں آنا پڑا۔۔۔ہمایوں قریشی نے اس بات پر انہیں اچھے الفاظ میں نا لیا اور یوں بات بڑھ گئی اور طلاق ہوگئی۔۔۔بیٹی سنگیتا کے پاس ہی پلی بڑھی اور کبھی ہمایوں قریشی نے اس کا خرچہ بھی نہیں دیا۔۔۔اس کے بعد ہمایوں قریشی نے ایک اور شادی اپنی قبائلی لڑکی سے ہی کرلی جس سے ان کا ایک بیٹا بھی ہوگیا۔۔۔کچھ سال قبل وہ کوما میں چلے گئے۔۔۔پھر صحیح ہوئے لیکن فالج نے انہیں ہمیشہ کے لئے معذور کردیا۔۔۔وہ شہرت سے گمنامی کے اندھیروں میں کھوگئے لیکن سنگیتا اسکرین پر آج بھی جگمگا رہی ہیں،

حوالہ جاتترميم

  1. "وہ پاکستان میں سب سے پہلے مزاحیہ قسم کے ھلنایک اداکار تھے". مشہور فنکار کے آن لائن فلموں کے ساتھ تفصیلی فلم کیریئر ریکارڈ. 

بیرونی روابطترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔