مرکزی مینیو کھولیں

مغربی کلاسیکی موسیقی میں ہم نوائی (Symphony) یورپی ہمسرائی (Orchesrta) کے مخصوص طرز کا نام ہے۔ 16 ویں صدی ء میں گیتی ناٹک کے لیے ہمسرائی ہوتی تھی اسے ہم نوائی کہتے تھے۔ اس کی ترقی یافتہ شکل اتنی دلکش ہو گئی کہ اوپرا ناٹک کے علاوہ آزادانہ طور پر بھی اس کا استعمال ہونے لگا۔ لہٰذا یہ اب ہمسرائی کا ایک آزاد طرز ہے ۔