ہندوستان میں 1924ء
(ہندوستان ميں 1924 سے رجوع مکرر)
حکومتی عہدے دار ترمیم
واقعات ترمیم
- 3 ستمبر: ریاست بھوپال کے ولی عہد نواب نصر اللہ خان 47 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
پیدائش ترمیم
وفیات ترمیم
- 3 ستمبر: نواب نصر اللہ خان، ولی عہد ریاست بھوپال 1901ء تا 1924ء۔ (پیدائش: 3 دسمبر 1876ء بمقام بھوپال)
- 12 نومبر: عبادی بانو بیگم، والدہ مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی۔ (پیدائش: 1853ء)