ہندوستان میں 1612ء
حکومتی عہدے دار ترمیم
واقعات ترمیم
- 12 جنوری: سلطان قطب شاہی سلطنت محمد قلی قطب شاہ 47 سال کی عمر میں گولکنڈہ میں فوت ہو گئے۔
- 30 نومبر: ایسٹ انڈیا کمپنی کو مغل شہنشاہ نورالدین جہانگیر سے تجارتی کوٹھی قائم کرنے کے فرمان پر شاہی تصدیق حاصل ہو گئی۔
پیدائش ترمیم
وفیات ترمیم
- 12 جنوری: محمد_قلی_قطب_شاہ، پانچواں سلطان سلطنت قطب شاہی 1580ء تا 12 جنوری 1612ء (پیدائش: 1585ء بمقام گولکنڈہ)