ہندوستان میں 1756ء
حکومتی عہدے دار ترمیم
- عالمگیر ثانی — مغل شہنشاہ ہندوستان 2 جون 1754ء تا 29 نومبر 1759ء
- صلابت جنگ — نظام ریاست حیدرآباد دکن 13 فروری 1751ء تا 8 جولائی 1762ء
- علی وردی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد 29 اپریل 1740ء تا 9 اپریل 1756ء
- سراج الدولہ– نواب بنگال اور مرشدآباد 9 اپریل 1756ء تا 23 جون 1757ء
واقعات ترمیم
- 20 جون: بلیک ہول (کلکتہ) کا واقعہ پیش آیا۔