ہندوستان میں 1859ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ملکہ وکٹوریہ — ملکہ ہندوستان یکم نومبر 1858ء تا 22 جنوری 1901ء
- لارڈ وسکاؤنٹ چارلس کیننگ – گورنر جنرل ہندوستان 28 فروری 1856ء تا 21 مارچ 1862ء
- افضل الدولہ آصف جاہ پنجم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 16 مئی 1857ء تا 26 فروری 1869ء
- لارڈ جان لارنس سر جان لئیرڈ مئیر لارنس بیرن لارنس — گورنر پنجاب یکم اپریل 1849ء تا 25 فروری 1859ء
- سر رابرٹ منٹگمری — گورنر پنجاب 25 فروری 1859ء تا 10 جنوری 1865ء
واقعات
ترمیم- 18 اپریل — ہندوستانی باغی سربراہ تانتیا توپی کو شیوپوری شہر میں پھانسی دے دی گئی۔
- 8 جولائی: جنگ آزادی ہند 1857ء کے تمام قیدیوں کو امان دے دی گئی اور جنگ آزادی ہند 1857ء کے خاتمے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا۔
پیدائش
ترمیموفیات
ترمیم- 18 اپریل — تانتیا توپی، ہندوستانی باغی سربراہ (پیدائش: 1814ء بمقام یولا، موجودہ ناسک ضلع، بھارت)
- 28 دسمبر — لارڈ میکالے، سیکرٹری جنگ، برطانوی سیاست دان، مؤرخ۔ وفات بمقام: لندن، انگلینڈ۔ (پیدائش: 25 اکتوبر 1800ء)