ہنری رچرڈ فودرنگھم (پیدائش: 4 اپریل 1953ء) ایک ریٹائرڈ جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔نسل پرستی کے دوران جنوبی افریقہ کے کھیلوں کے بائیکاٹ کی وجہ سے فودرنگھم نے کبھی بھی جنوبی افریقہ کے لیے کوئی آفیشل ٹیسٹ میچ یا ون ڈے انٹرنیشنل نہیں کھیلا تاہم اس نے جنوبی افریقہ کے باغی دوروں کے دوران 7غیر سرکاری ٹیسٹ میچوں اور 15غیر سرکاری ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں کھیلا، 1983-84ء کے دورے کے دوران ویسٹ انڈیز الیون کے خلاف ڈیبیو کیا۔ ان کی آخری اول درجہ شرکت 1989-90ء کے باغی دورے کے دوران انگلینڈ الیون کے خلاف غیر سرکاری ٹیسٹ میں ہوئی تھی۔ [1]

ہنری فودرنگھم
ذاتی معلومات
مکمل نامہنری رچرڈ فودرنگھم
پیدائش (1953-04-04) 4 اپریل 1953 (عمر 71 برس)
ایمپینجینی، نٹال صوبہ، جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
تعلقاتوین میڈسن (بھتیجا)
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1971/72–1977/78نٹال
1977گلوسٹر شائر
1978/79–1988/89ٹرانسوال
1989/90نٹال
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 147 133
رنز بنائے 8,814 4,438
بیٹنگ اوسط 40.06 39.98
100s/50s 21/48 7/26
ٹاپ اسکور 184 156*
گیندیں کرائیں 1,002 28
وکٹ 7 1
بولنگ اوسط 70.00 26.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/48 1/7
کیچ/سٹمپ 135/– 40/–
ماخذ: کرک انفو، 10 جولائی 2020

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "First-Class Matches played by Henry Fotheringham"