ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم (انگریزی: Holkar Cricket Stadium; ہندی: होलकर क्रिकेट मैदान‎) اندور، مدھیہ پردیش، بھارت میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔ اس کا سابقہ نام مہارانی اوشاراجے ٹرسٹ کرکٹ گراؤنڈ (Maharani Usharaje Trust Cricket Ground) تھا۔

ہولکر کرکٹ اسٹیڈیم
Holkar Cricket Stadium
होलकर क्रिकेट मैदान
میدان کی معلومات
مقامریس کورس روڈ، اندور، مدھیہ پردیش
تاسیس1990
گنجائش30,000[1]
ملکیتمدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن
مشتغلمدھیہ پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن
متصرفمدھیہ پردیش کرکٹ ٹیم
بین الاقوامی معلومات
واحد ٹیسٹ8–12 اکتوبر 2016:
 بھارت بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ15 اپریل 2006:
 بھارت بمقابلہ  انگلستان
آخری ایک روزہ14 اکتوبر 2015:
 بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقا
ٹیم کی معلومات
مدھیہ پردیش کرکٹ ٹیم (1990 سے آج تک)
کنگز ایلیون پنجاب (2017)
بمطابق 8 اکتوبر 2016
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/india/content/ground/58150.html ESPNcricinfo

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم

22°43′27.49″N 75°52′47.90″E / 22.7243028°N 75.8799722°E / 22.7243028; 75.8799722