ہوگو چاویز

ھیوگو شاویز وینزویلا کا پہلا میسٹی شو صدر
(ہوگو شاویز سے رجوع مکرر)

سانچہ:Socialism sidebar

ہوگو چاویز
(ہسپانوی میں: Hugo Rafael Chávez Frías ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

President of Venezuela
مدت منصب
14 April 2002 – 5 March 2013
Diosdado Cabello (acting)
نکولاس مادورو
مدت منصب
2 February 1999 – 12 April 2002
Rafael Caldera
Pedro Carmona (interim)
De facto President of the United Socialist Party of Venezuela
مدت منصب
24 March 2007 – 5 March 2013
Eternal President since 26 July 2014
Position established
نکولاس مادورو
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (ہسپانوی میں: Hugo Rafael Chávez Frías ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 28 جولا‎ئی 1954ء[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبنیتا، برنس  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 مارچ 2013ء (59 سال)[8][1][2][3][4][5][7]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات قولن سرطان[9]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت وینیزویلا  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
استعمال ہاتھ بایاں  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب کاتھولک کلیسیا
اولاد Rosa Virginia
María Gabriela
Hugo Rafael
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  فوجی افسر  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہسپانوی[10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم بغاوت (فعل)فی: 1992)  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری  وینیزویلا
شاخ Venezuelan Army
عہدہ لیفٹینٹ کرنل
کمانڈر ان چیف  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف اگسٹو سیزر سنڈینو (2007)
 آرڈر آف جوز مارٹی (1999)[11]
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا
 آرڈر آف دی لبرٹور  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ،  باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سانچہ:Populism sidebar

ہوگو چاویز

ہوگو شاویز (28 جولائی 1954ء-5 مارچ 2013ء) Hugo Chávez (مقامی تلفظ اوگو چاویز بھی ہے) [12][13] وینزویلا کے سیاست دان تھے جو ملک کی صدر کی حیثیت سے 1999ء تا 2013ء کام کرتے رہے۔2012ء میں الیکشن جیتنے کے بعد کینسر کے علاج[14] کے دوران کیوبا میں انتقال کرگئے۔

ابتدائی زندگی ترمیم

شاویز میسٹی زو تھا، جولائی 1954 میں پیدا ہوا اور اپنے والدین کا دوسرا بچہ تھا۔ 1974 میں شاویز نے پڑوسی ملک پیرو کا دورہ کیا جہاں جرنیل جوان ویلاسکو حکمران تھا جس کا نظریہ تھا کہ اگر سیاست دان بدعنوان ہوں تو فوج کو حکومت سنبھال لینی چاہیے۔ شاویز اس نظریے کا قائل ہو گیا۔ شاویز کارل مارکس، لینن اور ماؤزے تنگ کی کتابیں پڑھ کر سوشلزم کا معتقد ہو گیا۔

سیاسی زندگی ترمیم

1977 میں شاویز نے خفیہ تحریک "ونزولین پیپلز لبریشن آرمی" کی بنیاد رکھی۔ اسی تحریک کا نام بعد میں "ریوولوشنری بولیورین موومنٹ 200 " رکھ دیا گیا۔ واقعہ کاراکازو کے بعد شاویز حکومت الٹنے کی منصوبہ بندی میں مصروف ہو گیا۔ 4 فروری 1992 کو دار الحکومت میں فوجی بغاوت کا آغاز کیا مگر کامیابی نہ ہوئی کیونکہ فوج کا بڑا حصہ شاویز کے ساتھ نہ تھا۔ ناکامی کے باوجود شاویز کو ٹی وی پر خطاب کی دعوت دی گئی تاکہ وہ ساتھیوں سے ہتھیار پھینکنے کا کہہ سکے۔ خطاب میں شاویز نے بغاوت کے اسباب بتا کر عوام کا دل جیت لیا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب ربط : https://d-nb.info/gnd/123854008  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm1382342 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  3. ^ ا ب http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144101733 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  4. ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/106247612 — بنام: Hugo Chávez — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/chavez-frias-hugo — بنام: Hugo Chávez Frías — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/174813 — بنام: Hugo Chávez Frias
  7. ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=11526 — بنام: Hugo Chávez Frías — عنوان : Hrvatska enciklopedijaISBN 978-953-6036-31-8
  8. President Hugo Chavez confirmed dead
  9. http://www.venelogia.com/archivos/6600/
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb144101733 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. http://archive.ph/sXXeJ
  12. http://inogolo.com/pronunciation/d573/Hugo_Ch%E1vez
  13. http://www.forvo.com/word/hugo_ch%C3%A1vez/
  14. "اوگو چاویس پھیپھڑوں کے انفیکشن کا شکار"