ہچکی (انگریزی: Hichki) ایک بھارتی بالی وڈ ڈراما فلم ہے۔ فلم کی ہدایت کاری سدھارتھ پی ملہوترا نے کی ہے اور فلم پروڈیوسر منیش شرما ہیں، جبکہ پروڈکشن کمپنی یش راج فلمز ہے۔[3]۔[4] فلم ہالی وڈ کی فلم فرنٹ آف دی کلاس سے اپنائی گئی ہے جو خود ایک ”Front of the Class: How Tourette Syndrome Made Me the Teacher I Never Had“ از براڈ کوہن نامی کتاب پر مبنی ہے۔ یش راج فلمز نے اجازت کے بعد فلم بندی کی۔[5] فلم کی مرکزی کردار رانی مکھرجی ہیں جنھوں نے ایک ٹیچر کا کردار ادا کیا ہے جس کو ٹوریٹ سینڈروم ہوتا ہے۔ ٹیچر کی کہانی ایک ایسی خاتون پر مبنی ہے جو خود میں موجود خامی کو اپنی طاقت بنا کر زندگی میں آگے بڑھنے کا جذبہ رکھتی ہے۔ فلم کا ٹریلر 19 دسمبر 2017ء کو منظر عام پر آیا تھا۔[6] فلم 23 مارچ 2018ء کو ریلیز ہوئی۔[7][8]

ہدایت کارسدھارتھ پی ملہوترا
پروڈیوسرمنیش شرما
ادتیہ چوپڑا
تحریرسدھارتھ پی ملہوترا
انکُر چودھری
منظر نویسانکُر چودھری
امبر ہداب
گنیش پنڈت
ماخوذ ازفرنٹ آف دی کلاس
ستارےرانی مکھرجی
موسیقیگانے
جیسلین رائل
فلم اسکور
ہتیش سونک
سنیماگرافیاویناش ارُن
ایڈیٹرشویتا وینکٹ میتھیو
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریش راج فلمز
تاریخ نمائش
  • 23 مارچ 2018ء (2018ء-03-23)
دورانیہ
118 منٹ
ملکبھارت
زبانہندی
بجٹ20 کروڑ[1]
باکس آفس71.44 کروڑ[2]


ستارے ترمیم

تیاری ترمیم

فلم بندی ترمیم

ہچکی، 2008ء کی فلم فرنٹ آف دی کلاس (کتاب پر مبنی فلم) سے متاثر ہو کر بنائی گئی ہے۔[5] یہ فلم دو مہینوں میں شوٹ کی گئی ہے۔ فلم کی عکس بندی 4 اپریل 2017ء کو شروع ہوئی[3][9] اور آخری مناظر 5 جون 2017ء کو شوٹ کیے گئے۔ فلم کی شوٹنگ کا آخری دن 12 نومبر 2017ء کو تھا۔

اشتہارات ترمیم

فلم کا باضابطہ ٹریلر 19 دسمبر 2017ء کو ریلیز کیا گیا۔[8][10]

حوالہ جات ترمیم

  1. Taran Adarsh [@] (22 March 2018)۔ "#Hichki screen count... India: 953 Overseas: 343 Worldwide total: 1296 screens #Hichki economics... Cost of Production: ₹ 12 cr Prints & Advertising: ₹ 8 cr Total: ₹ 20 cr" (ٹویٹ)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2018ٹویٹر سے 
  2. "Box Office: Worldwide collections and day wise break up of Hichki"۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 اپریل 2018 
  3. ^ ا ب "Rani Mukerji on her comeback film Hichki: Wanted a script that would challenge and excite me"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 27 فروری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2017 
  4. "Rani Mukerji to make comeback with 'Hichki'"۔ دی ہندو۔ 27 فروری 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مارچ 2017 
  5. ^ ا ب Deccan Chronicle (Dec 20, 2017)۔ "The makers of Rani Mukerji's Hichki rebuff the claim of plagiarism"۔ Deccan Chronicle۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 دسمبر 2017 
  6. "Hichki trailer launch: Rani Mukerji comfortable romancing younger actors on screen, see pics" (بزبان امریکی انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2017 
  7. FirstPost: Thugs of Hindostan, Tiger Zinda Hai, Hichki release dates announced by YRF: Here's when they come to theatres
  8. ^ ا ب "Hitchki Is based on the book by Brad Cohen (Not a copy of English Movie Front Of The Class, Because front of the class also based on the book by brad cohen)"۔ Bollywood Galiyara۔ 14 Dec 2017۔ 15 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2017 
  9. Nayandeep Rakshit (4 اپریل 2017)۔ "Yay! Rani Mukerji kickstarts shoot for her comeback film 'Hichki'"۔ Daily News and Analysis۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اپریل 2017 
  10. "HWatch Hichki Trailer: Rani Mukerji is awesome"۔ Bollywood Galiyara۔ 19 Dec 2017۔ 22 فروری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2017 

بیرونی روابط ترمیم